اولمپکس میں سلور میڈل حاصل کرنے والی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے آج
تلنگانہ کے ضلع میدک کی چاکاری میٹلہ مندر میں خصوصی پوجاکی۔پی وی سندھو نے بیڈ منٹن کوچ پی گوپی
چند اور دیگر کے ساتھ آج صبح مند
رپہنچ کر مندر کے احاطہ میں ایک اور مورتی کی تنصیب کے لئے سنگ بنیاد رکھا۔بعد ازاں انہوں نے مندر میں خصوصی پوجا کی اور مندر کے پجاری سے آشیرواد لیا۔